@band_dareecha.1: "نبھانا ہی تو مشکل ہے، چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے۔ محبت کا اصل حسن دعووں، وعدوں اور خوبصورت لفظوں میں نہیں، بلکہ مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے میں ہے۔ اکثر لوگ محبت تو کر لیتے ہیں، مگر وقت کے بدلتے رنگوں کے ساتھ اُن کے جذبات بھی بدل جاتے ہیں۔ سچی محبت وہ ہوتی ہے جو حالات کی سختیوں، فاصلے کی اذیت اور وقت کی آزمائش کے باوجود قائم رہے۔ کیونکہ کسی کو چاہ لینا آسان ہے، مگر اُسے ہر حال میں اپنا مان کر عمر بھر نبھانا ہر کسی کے نصیب اور حوصلے کی بات نہیں۔ 🥀❤️" #silent_soul_r #raza_write #poetrystatus_lines #foryou #for