@555 جان اے زندگی 786:ٹوٹنے، بکھرنے اور برباد ہونے سے بہتر ہے کہ انسان خود سے دوستی کر لے، کیونکہ خود سے بڑھ کر کوئی سچا دوست نہیں ہوتا۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں، موسم کی طرح، اور ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہے، خود کو سنوارنا ہے۔ دوسروں کو بدلنے کے چکر میں مت پڑو، کیونکہ اس میں ہم خود کو کھو دیتے ہیں۔ خود پر توجہ دو، یہی اصل ترقی ہے۔ @555جان اے زندگی 786