@ghanikhany07: سب اپنی جگہ صحیح تھے، مسئلہ یہ تھا کہ کسی نے ہماری جگہ رہ کر نہیں دیکھا... ❤️🩹 ہم نے اپنے زخموں کی کہانی خاموشی میں لکھی، اور لوگوں نے ہمارے چہروں سے فیصلے سنا دیے۔ وہ ہمیں غلط سمجھتے رہے، اور ہم خود کو سمجھانے کی ہمت نہ کر سکے۔ قصور شاید کسی کا بھی نہ تھا، بس درد اتنا تھا کہ ہر شخص اپنی آنکھ سے دیکھتا رہا، کسی نے ہمارے دل سے دیکھنے کی کوشش نہ کی۔ کاش کوئی ایک لمحہ ہماری زندگی جیتا، تو جان لیتا کہ ہم بھی بےحس نہیں تھے، بس حالات کی قید میں مسکراتے رہے۔ بعض کہانیاں غلط کرداروں کی نہیں ہوتیں، بس ان کے دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں محسوس کرنے کے لیے ان کی جگہ کھڑا ہونا پڑتا ہے...! 🥀❤️@احمد⚜️