غریب کی زندگی ھوا میں ایک جلتا دیا
جب چاہا تو جلا لیا جب چاہا بجھا دیا
شرف♥️
2026-06-20 10:35:52
12
Miraj Deen :
2026-06-20 09:53:14
24
Shamim Baltistani :
2026-06-20 11:20:24
13
Amir Gill :
bohat Aaalla thanks bohat koshish krta ho amal karny ki b or samjhany ki b
2026-06-20 10:09:58
10
مِحّرومِ تمنّا😔 :
dost dost kn he aj k time me mukhlis pta he TU mujh ko bhi btao
2026-06-21 04:04:58
7
Mano💌 :
مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا 🤍تیرے بعد میں نے جب بھی لکھا محبت کو گناہ لکھا کیونکہ مجھے کھو دینے کے بعد یہ لفظ اپنی ساری خوبصورتی کھو بیٹھا۔ جو جذبہ کبھی دل کو روشنی دیتا و روشنی دیتا تھا، وہی میری راتوں کا اندھیرا بن گیا۔ تیری بے وفائی نے محبت کے معنی ہی بدل دیے۔ اب محبت مجھے دعا نہیں لگتی ایک سزا لگتی ہے۔ میں نے چاہت کو جتنا سمجھا تھا، تو نے اسے اتنا ہی بے قیمت کر دیا۔ اسی لیے اب قلم جب بھی چلتا ہے، لفظ محبت خود - ب - خود گناه بن کر اترتا .... کیونکہ تیرے بعد دل کو محبت پر یقین ہی نہیں رہا ❤️🩹
2026-06-20 10:06:11
42
To see more videos from user @isha_s.d45, please go to the Tikwm
homepage.