@muftirehmanullah_: اسلام کی بات، نبی کریم ﷺ کی سنت، اور بزرگانِ دین کی نصیحتیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ویڈیو کو ضرور ری پوسٹ کریں تاکہ اصلاح کی یہ باتیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔ ہوسکتا ہے آپ کے ایک شیئر کی وجہ سے کسی کی زندگی بدل جائے اور یہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔ سنئیے: مفتی رحمان اللہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت اور اس کی دعوت پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #MuftiRehmanUllah #foryou #fyp #حضرت_عمرؓ #اسلامی_واقعات