@rmktravels5: ہائے تاؤبٹ کا حُسن اور سکون بہت زیادہ لوگ کشمیر ٹور کے بارے میں سوال کر رہے ہیں اور بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ حالات بہت جلد بہتر ہوں گے، اور پھر وادیٔ کشمیر ایک بار پھر اپنی خوبصورتی کے ساتھ آپ کا استقبال کرے گی۔ اللہ تعالیٰ بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان کے حق میں بہترین فیصلے نصیب فرمائے #rmktravels #nature #beauty #naran #village