@sadabalochistan: نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر بوزر گاڑیوں پر مسلح افراد کا حملہ نوشکی شہر کے قریب آر سی ڈی (کوئٹہ۔تفتان) شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے بوزر گاڑیوں پر حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے ٹائر ناکارہ ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ #Noshki #RCDHighway #Balochistan #breakingnews