@iccofficial000: ہمارے 'ڈیتھ اوور ماسٹر' اور اسپیڈ گن حارث رؤف کا ایک اور دھماکا! 🚀🔥 لو جی دوستو! میجر لیگ کرکٹ (MLC) میں آج پاکستان کی شان، ہماری اسپیڈ گن حارث رؤف نے مخالف ٹیم کی وہ "ذلیلی" کی ہے کہ دنیا دیکھتی رہ گئی۔ 💥 جب میچ بالکل آخری مراحل میں تھا اور حریف ٹیم کو آخری 4 اوورز میں صرف 52 رنز چاہیے تھے، وہاں ہمارے ڈیتھ اوور اسپیشلسٹ حارث رؤف نے ایسی کڑک اور نپی تلی باؤلنگ کی کہ صرف 23 رنز دیے اور میچ کا پاسا ہی پلٹ دیا!😂 ماشاءاللہ، دباؤ والے سچویشن میں ایسی پرفارمنس دل خوش کر دیتی ہے۔ ❤️🤣 پچھلے کچھ میچز پر تنقید کرنے والے اب کہاں چھپے بیٹھے ہیں؟ حارث رؤف نے ثابت کر دیا ہے کہ جب ڈیتھ اوورز میں یارکرز اور اسپیڈ کی بات آئے، تو ان کا کوئی مقابلہ نہیں۔ میاں کرکٹ نیوز کے فینز! حارث رؤف کی اس شاندار کم بیک پرفارمنس پر آپ کا کیا کہنا ہے😁؟ جلدی سے نیچے کمنٹس میں اپنی رائے دیں اور بوائے کو سپورٹ کریں! 👇 #pakistanzindabad #cricketnews #BabarAzam #sarfrazahmed #mohsinnaqvi