@mahii.baloch00: 5 محرم الحرام 🏴 آج حضرت عونؑ و محمدؑ، فرزندانِ حضرت زینبؑ کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہیں۔ کربلا کے ننھے مجاہدوں نے امام حسینؑ پر اپنی جان نچھاور کر کے وفا کی لازوال مثال قائم کی۔ السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ ❤️ #5Muharram #yahussainع #moulaabbas #bibizainabس #fyp