@qhnewsofficial: QH News  | Headlines | 20 june 2026 کراچی: خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکات، گرفتاری کا مطالبہ کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار شخص کی جانب سے خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی پنک بس کے سامنے موجود موٹر سائیکل سوار شخص نے نامناسب اور قابلِ اعتراض حرکات کیں، جس پر بس میں موجود خواتین نے اس کی ویڈیو بنا لی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کی جانب سے ویڈیو بنائے جانے کے باوجود موٹر سائیکل سوار نے دوبارہ وہی حرکت دہرائی۔ ویڈیو کے مطابق ملزم نے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا۔ فوٹیج سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ موٹر سائیکل کے اگلے حصے پر نمبر پلیٹ موجود نہیں تھی جبکہ پچھلے حصے پر نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی۔ متاثرہ خواتین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ خواتین کو ہراساں کرنے کے ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل بھی اسی سڑک پر اسی نوعیت کا ایک واقعہ پیش آیا تھا، جس کے ملزم کو بعد ازاں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ Follow the #QHNews channel on  Facebook: @QHNewsOfficial YouTube :  Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: @QHNewsOfficial Instagram: @QHNewsOfficial Tktok: @QHNewsOfficial Qaumi Himayat  News is a Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely  stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others. Official Facebook: @QHNewsOfficial   Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: @QHNewsOfficial #QHNews #QHNews Official YouTube Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.  #fyp, #viral, ,  ,  

QH News Official
QH News Official
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 11:25:29 GMT
21450
96
3
46

Music

Download

Comments

princerehman901
Prince Rehman :
,cv ,cc. ,,ccc, c c c ,vv,c. vvc, , ,cvcc vhc cvvgcc
2026-06-21 05:34:53
0
khairmuhammd12
khairMuhammd :
💞💞💞
2026-06-20 12:24:06
0
muhammadshbeer764
Muhammad Shbeer :
🥰🥰🥰
2026-06-21 09:15:41
0
To see more videos from user @qhnewsofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About