@saqi.wrai8s: میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو... ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں، مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے۔ تم اُن خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا۔ تم میری خاموش دعاؤں، ادھورے خوابوں، اور دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو۔ تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا... یہاں تک کہ تم بھی نہیں۔ 🖤🥀