@raufklasra1: مارشل لا ء دور میں بھی ایسا نہیں دیکھا کہ شہریوں کا حقِ ملکیت گیا بھاڑ میں ۔۔ جس کے گھر /جائیداد میں چاہیںٹیلی کام کمپنیاں ٹاورز لگا دیں ،ڈرائنگ روم سے تار گزار دیں ، صحن میں کھمبا لگا دیں ، شہری روکیں گے تو 5 کروڑ جرمانہ ہوگا ##RaufKlasra