@anwar.said522: الحَمْدُ ِلله !!( AS ) اے ایس کنسٹرکشن کمپنی کی مسلسل کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کامیاب منصوبوں کی تکمیل کے بعد اب لاہور میں بھی ایک نئے پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے محترم ناصر صاحب (مالک BNB کمپنی) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اے ایس کنسٹرکشن کمپنی پر اعتماد کیا۔ ان شاء اللہ ہم اپنے معیار، دیانتداری اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اس منصوبے کو بھی کامیابی سے مکمل کریں گے ! آفس ایڈریس : مین برانچ شاھین شاپنگ سنٹر مقام چوک مردان / برانچ 2: اسلام آباد فیصل ٹاؤن / برانچ 3: مین ملاکنڈ روڈ طورو پلازہ تخت بھائی / برانچ 4: دوبٸ امارات ۔ اونر : انور سید بیلڈر : 0345:8050030 0305:8945908 #foryoupagereelsyouシfbreelsfypシ゚viralfbreelsfypシ゚viral # #follower #toptrending