@qaribxeaditz: Follow My Second Account @QA Edits #sadpoetry#sadshayari#ahmadfarazpoetry #qaribedits #aeshetic #uddasi @𝙁𝙖𝙧𝙞𝙞𝙖𝙚𝙨𝙩𝙝𝙚𝙩𝙞𝙘𝙨

W!th._.Qar!b
W!th._.Qar!b
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 12:11:50 GMT
498021
46965
515
4281

Music

Download

Comments

pathan21.7.7
NazBina Jeni🙈❤️🫣 :
یہ زندگی ہے اداسیاں تو ہوتی ہے 🥺 اور ہم ان اداسیاں میں لپٹے ہے🥹🥺
2026-06-20 22:25:18
64
ketiiii73
Mahi ka Sukoon :
ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق تو دیکھیے، جو بھی ملا گِرگٹ ہی ملا۔ 🖤
2026-06-25 07:27:42
35
jananyam13
ZOYA HON 😉 :
All people hate me why🥺
2026-06-21 18:49:21
14
udas.larka146
دل نادان 🍂💝 :
MISS YOU😭 MISS YOU💔 MISS YOU💔
2026-06-20 17:25:11
29
sananawaz265
❤️ انت الحیات ❤️ :
ishq mamno back ground music 🫠
2026-06-22 09:03:37
6
accountnofound169
account not found :
Haye 🥹❤️‍🩹
2026-06-30 04:01:15
4
masoodsi0027
🥺 𝑀𝑒𝑒𝑟 𝑀𝑎𝑠𝑜𝑜𝑑 💔 :
تیرے بعد لوگوں نے مذاق بنایا میرا وہ محبت جسے میں اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت احساس سمجھتا تھا ، آخر کار میرے منہ پر ذلت کا ایک زور دار تماچہ ثابت ہوئی۔ میں نے جس شخص پر آنکھیں بند کرکے یقین کیا، اُسی کے بعد مجھے لوگوں کے سوالوں، طنزوں اور ہنسی کا سامنا کرنا پڑا۔ لوگ کہتے تھے، دیکھا؟ ہم نے پہلے ہی کہا تھا۔ اور میں خاموش کھڑا رہتا تھا، کیونکہ میرے پاس اپنی محبت کے حق میں دینے کو کوئی دلیل نہیں بچی تھی۔ جس محبت کو میں وفا سمجھتا رہا، وہ دوسروں کے لیے ایک کہانی تھی جس پر وہ ہنستے تھے، اور میرے لیے ایک ایسا زخم جو ہر روز تازہ ہو جاتا تھا۔ مجھے تمہارے جانے کا اتنا دکھ نہیں ہوا جتنا اس بات نے توڑا کہ تمہارے بعد مجھے خود اپنی محبت پر شرمندگی محسوس ہونے لگی۔ میں سوچتا رہا کہ آخر مجھ میں کیا کمی تھی؟ کیوں میں نے اتنا سچا دل ایسے شخص کے حوالے کر دیا جس نے میری محبت کی قدر تک نہ کی؟ تمہارے بعد لوگوں نے صرف میرا مذاق نہیں بنایا، انہوں نے میرے یقین کا بھی مذاق بنایا۔ میری وفاداری میرے انتظار میری دعاؤں اور میری محبت کا مذاق بنایا۔ اور سب سے تکلیف دہ بات یہ تھی کہ ان کے پاس ہنسنے کی وجہ بھی تم ہی تھی۔ کبھی کبھی انسان کسی کے چھوڑ جانے سے نہیں ٹوٹتا، بلکہ اس احساس سے ٹوٹتا ہے کہ جس شخص کے لیے اُس نے دنیا سے لڑنا سیکھا، وہی شخص اسے دنیا کے سامنے ہارنے پر مجبور کر گیا۔
2026-06-23 03:11:11
6
mustaqeem0022
M.....💔 :
"کیا میرے نصیب میں دنیا کی خوشیاں نہیں تھیں؟ اے میرے رب! کیوں تو نے مجھے (عشق) کے راستے پر ڈال دیا؟"😭😔
2026-06-21 03:03:53
8
zaighamjutt804
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️‍🩹ضیغم جٹ❤️‍🔥::جب سے چھینا گیا ہم سے وہ شخص اس کے بعد نصیب پر کبھی توجہ نہیں دی
2026-06-24 21:27:26
2
khogalak251
khogalak251 :
Hello bro
2026-07-04 12:58:15
1
whose_05
𝔻 ℜ 𝔼 𝔸 𝕄 🏏 :
One sided 👀.
2026-06-21 00:52:49
7
bilal_mallakhelvi
༄ᶦ N᭄✿Bilal๛NIAZI :
کبھی صرف زندگی جینے کا تجربہ ہی انسان کو اداس کر دیتا ہے 😥
2026-06-28 18:45:35
2
dereywalbaloch
Derey wal Baloch :
زندگی ایک عذاب 🥹
2026-06-22 16:34:13
2
mughalqueen17
Mughal Queen :
😢 very sad
2026-06-28 23:04:52
1
sheriyarjutt82
Sheriyarjutt :
I Miss you
2026-06-26 03:17:15
1
bugti.k56
⭐ Turkisy loveStra⭐ :
low 🔅 you 😞 you have any questions ⁉️
2026-06-22 04:32:26
2
user200848891
Thomas Shelby :
background music?😳
2026-06-22 11:05:20
4
malikabdullah12681
Malik :
bhai q itni emotional vedio banaty ho 😢
2026-06-21 05:04:11
5
To see more videos from user @qaribxeaditz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About