@burhan.studio92: ہندوستان کے معروف عالم دین آیت اللہ حامدالحسن جامعہ ناظمیہ لکھنو میں عشرہ محرم کی مجالس سے خطاب کر رہے ہیں قبلہ ایک رکشہ میں بیٹھ کر مجلس پڑھنے جاتے ہیں نہ انکے مقام و شرف میں کوئی فرق پڑتا ہے اور نہ ہی بغیر پروٹوکول انکی علمیت و قابلیت پر کسی کو شک ہے - جب انسان کے پاس وہ نہ ہو جسکا وہ دعوی دار ہے تو پھر اسکو ظاہری ملمع سازی اور جھوٹی تام جھام سے لوگوں کو دھوکہ دینا پڑتا ہے یہ بات پاکستان میں ذاکرین و خطیبوں اور بانیان و سامعین کو یاد رکھ لینی چاہیئے کہ ظاہری پروٹوکول ، ٹک ٹاکوں اور علم کے بغیر صرف ظاہری چیزوں سے متاثر ہونیوالی قوم بھی احساس کمتری کا شکار اور اندر سے کھوکھلی ہوتی ہے #hussaini #muharram #foryoupage #foruyou #fyp