@shayanmehdi313_: ہائے علی اصغرؑ کی پیاس! 😭 کائنات کا وہ مظلوم ترین معصوم جس نے تین دن کی پیاس میں اپنی آنکھ کے آنسو پی لیے مگر باطل کے سامنے زبان نہیں کھولی۔ کربلا کی تپتی زمین پر اس چھوٹے سے مجاہد کی شہادت نے یزیدیت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ ہائے ربابؑ کا اجڑا ہوا جھولا!😭😭#muharamulharam #imamhussainؑ #100k❤️ #unfreezemyaccount #fyppppp