*آج کا درود شریف*
*اَللّٰہُمّصل عَلٓیٰ مُحَمّدٍ وّعَلٓیٰ آلِ مُحَمّدٍ کَماَصَلّیْتَعَلٓیٰ اِبْرَا ھِیْمَوَعَلٰٓی آلِ اِبْرَا ھِیْمَانّکَحَمِیْدٌ مّجِیْد*
*اَللّٰہُمّبَارِکْعَلٰٓی مُحَمّدٍوّعَلٓیٰ آلِ مُحَمّدٍکَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَا ھِیْمَوَعَلٰٓی آلِ اِبْرَا ھِیْمَانّکَحَمِیْدٌ مّجِیْدٌ*
*اے اللہ !درود نازل فرماحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر جیسا درود نازل فرمایا تونے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل پر بے شک تو خوبیوں والا برزگ ہے*
*اے اللہ !برکت نازل فرماحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر جیسی برکت نازل فرمائی تونے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل پر بے شک تو خوبیوں والا برزگ ہے*
*خود بھی درود و سلام پڑھا کریں اور دوسروں کو بھی درود و سلام پڑھنے کا کہا کریں*
2026-06-20 16:05:22
1
Abdullahchudhary. 649✌ :
🥰🥰🥰
2026-06-20 20:50:36
0
333❤️راجہ جی❤️333 :
❤️❤️❤️
2026-06-20 16:57:37
0
Wasim Akram :
🥰🥰🥰
2026-06-20 13:39:47
1
Shahid Bhai :
💙💙💙
2026-06-21 04:49:34
0
To see more videos from user @sahibzadamyousufazhar1, please go to the Tikwm
homepage.