@m99newsofficial: فیصل آباد: سنٹرل جیل کے ملازم کی ویڈیو سامنے آگئی، فیصل آباد:ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل پر سنگین الزامات عائد فیصل آباد: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مبینہ طور پر آئس کے معاملے میں ملوث ہے،اہلکار دعوی فیصل آباد: ویڈیو بیان میں جیل افسر پر آئس فراہم کروانے کے مبینہ الزامات لگائے گئے فیصل آباد: سنٹرل جیل سے متعلق ویڈیو وائرل، الزامات کی آزادانہ تصدیق تاحال نہ ہوسکی فیصل آباد: جیل ملازم نے ویڈیو پیغام میں متعلقہ افسر کے حوالے سے مختلف دعوے کر دئیے فیصل آباد: سنٹرل جیل کے معاملے پر شفاف تحقیقات اور حقائق سامنے لانے کا مطالبہ فیصل آباد: مبینہ الزامات پر جیل انتظامیہ اور متعلقہ حکام کا مؤقف تاحال سامنے نہ آسکا فیصل آباد: سنٹرل جیل میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات، تحقیقات کے مطالبے میں شدت آگئی موقف فیصل آباد: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ثاقب الٰہی لارا کے خلاف سوشل میڈیا ویڈیوز بے بنیاد ہیں، جیل حکام فیصل آباد: جیل میں سخت سیکیورٹی اور تلاشی نظام موجود، منشیات سے متعلق الزامات مسترد،جیل حکام فیصل آباد: وارڈر کا سروس ریکارڈ متعدد سزاؤں اور غیر حاضریوں سے بھرا ہوا ہے، محکمانہ مؤقف فیصل آباد: وارڈر ریاض احمد کے خلاف لیڈی وارڈر سے بدتمیزی اور موبائل چوری ثابت، محکمانہ مؤقف فیصل آباد: انکوائری رپورٹ میں وارڈر ریاض احمد بدانتظامی، بدسلوکی اور چوری کا قصوروار قرار فیصل آباد: لیڈی وارڈر کا موبائل ملزم وارڈر کے اہلخانہ نے واپس جمع کروایا، جیل حکام فیصل آباد: متعدد گواہوں نے وارڈر ریاض احمد کے خلاف الزامات کی تصدیق کی، محکمانہ مؤقف فیصل آباد: معطل وارڈر انکوائری میں پیش ہونے کے بجائے بیٹے اور بھائی کو بھیجتا رہا، انتظامیہ