@itx_..chuzza: کتنا مشکل ہوتا ہے نا…؟ جس شخص کو دل نے ہزار بار مانگا ہو، جس کے نام پر سجدوں میں آنکھیں بھیگتی رہی ہوں، جسے دعاؤں میں رب کے سامنے لا-شعوری طور پر بھی ہم نے کبھی کم نہ مانگا ہو… پھر ایک دن اُسی کے بھول جانے کی دعا کرنا پڑ جائے۔ اپنے ہی دل کو سمجھانا پڑے کہ اب اُس کا تذکرہ بھی نہ ہو، اُس کی یاد کی دہلیز سے بھی پلٹ آؤ، اور رب سے کہنا پڑے کہ "یا اللہ! وہ واپس نہ آئے تو کم از کم میرے دل سے اُتر جائے"… یہ سب سے بڑا امتحان ہے محبت کا— مانگنے سے زیادہ مشکل بھلانا ہوتا ہے جاناں۔ #foryou #1millionviews #viral #whattowatch #growmyaccount