@hussan_parsat8: صرف اس لۓ کہ تمھارے پاس اختیار ہے یہ مت سمجھو کہ کل بھی تمھارے پاس اختیار ہوگا اپنی خوشی میں مگن مت بیٹھو اپنی مراعات کے سہارے خاموش مت بیٹھو وہاں اتنے دلکش انداز میں مت بیٹھو یہ سوچھتے ہوۓ مت بیٹھو کہ جدوجہد ختم ہو چکی ہے جدوجہد تو ابھی شروع ہوئ ہے Speech by: Sheryl lee (American actress & singer) Edit & mixed by: sta laila
ُُُ
ُُُ
ُُ#aesthetic #trending #nature #viral #photography