@sheikh.kashif.raza: مطلب: انسان کو اپنی حیثیت، خوبصورتی، طاقت یا کامیابی پر تکبر نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ زندگی کا اگلا لمحہ کیا لے کر آئے گا، کسی کو معلوم نہیں۔ جیسے پھول کو نہیں پتا کہ اس کا انجام خوشی کی تقریب میں ہوگا یا کسی غم کے موقع پر۔ #fypシ゚ #followers➕ #Reality