@sukooneqalb313: جن عورتوں نے فاقوں میں بھی وفا کا دامن نہ چھوڑا وہی آج ہماری مائیں کہلاتی ہیں۔
جن کے نصیب میں کبھی روٹی اور پیاز آئی مگر لبوں پر شکوہ نہ آیا۔انہوں نے غربت کو آزمائش سمجھا محبت کو عبادت بنایا اور گھر کو جنت کی صورت دی۔
مگر آج کے دور میں تعلقات صبر سے نہیں سہولتوں سے تولے جانے لگے ہیں۔اب لوگوں کو کردار سے زیادہ آسانیاں عزیز ہیں اسی لیے معمولی تنگی بھی رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے۔
وقت بدل گیا ہے مگر وفا آج بھی وہی خوبصورت صفت ہے جو ہر دور میں انسان کو عظیم بناتی ہے🫠۔ : : : #repost #fypシ゚viral