@k_ladla__noor: ہر دھوکہ اجنبی نہیں دیتا، بعض اوقات اعتماد ہی سب سے بڑا امتحان بن جاتا ہے۔ اگر زندگی بھر کا حساب لگایا جائے تو... 😔 غیروں کے مقابلے میں اپنے زیادہ خطرناک ثابت ہوئے ہیں۔ 💔 زخم دشمنوں نے کم دیے، مگر دل توڑنے والے اکثر اپنے ہی نکلے۔ 🥀 "ہر دھوکہ اجنبی نہیں دیتا، بعض اوقات اعتماد ہی سب سے بڑا امتحان بن جاتا ہے۔" #foryou❤️❤️!!️#pyfツ #urdupoetry #borhan_tv_tiktokpakistan #follwandlike?❤