بس وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے
مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے 💔
2026-06-20 18:15:45
10
️RaoAli07 :
you were the last passenger,
after you only rust will grow on the door of this heart, no one else's name.
2026-06-21 09:04:37
2
M🦋🥀 :
Ahan
2026-06-20 14:37:44
4
Rdx seller :
nice vibes 😄
2026-06-21 04:39:11
0
کون میاں :
Caption
2026-06-21 17:38:39
0
Shahji :
زندگی کے کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جن کا جواب عقل نہیں دل دیتا ہے۔ ایک طرف وہ شخص ہوتا ہے جسے ہم بے حد چاہتے ہیں مگر وہ ہماری دسترس میں نہیں ہوتا اور دوسری طرف وہ جو ہمیں دل سے چاہتا ہے مگر شاید ہمارا دل اس کی طرف پوری طر حمائل نہیں ہو پاتا۔ ایسے لمحوں میں انسان اندر سے ٹوٹ سا جاتا ہے، کیونکہ محبت صرف چاہے جانے کا نام نہیں بلکہ چاہنے کا بھی حق مانگتی ہے۔ مگر کبھی کبھی زندگی ہمیں یہ سکھا دیتی ہے کہ سکون وہاں نہیں ملتا جہاں دل بھٹکتا ہے، بلکہ وہاں ملتا ہے جہاں کوئی ہمیں سچے دل سے تھامے رکھنا چاہتا ہو۔ شاید اصل محبت وہی ہے جہاں دونوں دل ایک دوسرے کو چنیں، ورنہ یکطرفہ چاہتیں اکثر خوبصورت ہوتے ہوئے بھی ادھوری کہانیاں بن جاتی ہیں۔
2026-06-21 07:46:52
1
🫀گجر زادی🫀 :
:ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا
ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لے گئے
2026-06-26 06:04:08
0
atiquekhan7777 :
Bas 👀
2026-06-21 12:50:55
0
❣️💫عامر 🥹🥀 :
inshallah
2026-06-21 05:20:50
1
RAZA_اعوان :
پر کیا کریں پتھر پر زنگ نہیں لگتا 🖤
2026-06-21 08:24:55
2
sheraz 645 :
تم آخری مسافر تھے تمہارے بعد اس دل کے
در وازے پر صرف زنگ چڑھے گا کسی اور کا نام نہیں
2026-06-21 04:52:05
3
🅜🅐🅡🅨🅐🅜 :
وہ شخص ایسا بدلہ میرے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ میں مر رہا تھا میرا حال تک نا پوچھا🙃🖤
2026-06-21 09:45:31
1
𝐌.𝐀𝐥𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐧💕 :
تم جانتے ہو اس دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
وہ لمحہ جب تمہیں معلوم ہو کہ جس شخص کو تم نے اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنی وفاداریوں میں سنبھالا، اپنی خاموشیوں میں محسوس کیا، اور اپنی سچائیوں میں شامل رکھا، وہی شخص تمہارے اعتماد کو توڑ کر چلا جائے۔💔
درد دھوکے کا نہیں ہوتا، درد اس یقین کے مر جانے کا ہوتا ہے جس پر تم نے اپنی پوری دنیا کھڑی کی تھی۔ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ کوئی بدل گیا، تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ تم نے اس کے بدل جانے کا تصور بھی کبھی نہیں کیا تھا۔ تم نے اس کی باتوں پر نہیں، اس کی نیت پر یقین کیا تھا۔ تم نے اس کے وعدوں پر نہیں، اس کی آنکھوں کی سچائی پر اعتبار کیا تھا۔ مگر پھر ایک دن حقیقت آ کر تمہارے تمام یقینوں کا گلا گھونٹ دیتی ہے۔
کچھ لوگ دل توڑ کر چلے جاتے ہیں، مگر کچھ لوگ انسان کے اندر موجود اعتماد، سکون اور محبت کرنے کی صلاحیت بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ پھر انسان ہنستا بھی ہے تو ادھورا، مسکراتا بھی ہے تو مجبور ہو کر، اور جیتا بھی ہے تو صرف لوگوں کو یہ دکھانے کے لیے کہ وہ ٹھیک ہے۔ حالانکہ اندر کہیں ایک خاموش قبرستان آباد ہو چکا ہوتا ہے جہاں یادیں دفن نہیں ہوتیں، صرف روز زندہ ہو کر رلاتی ہیں۔
اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ انسان دھوکہ دینے والے سے اتنا نہیں ٹوٹتا جتنا خود سے سوال کرتے کرتے ٹوٹ جاتا ہے کہ آخر میں نے اس پر اتنا یقین کیوں کیا تھا؟ میں نے اسے اپنے دل کے اتنا قریب کیوں آنے دیا تھا؟ مگر بعض سوالوں کے جواب نہیں ہوتے، صرف خاموشیاں ہوتی ہیں اور وہ خاموشیاں انسان کو لفظوں سے زیادہ تکلیف دیتی ہیں۔
"بعض دھوکے دل نہیں توڑتے، وہ انسان کے اندر بسے اعتماد کے آخری چراغ کو بجھا دیتے ہیں..."
#zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں #urduline
2026-06-21 17:01:25
0
🦋⍣⃝mano🕊 :
Need gc memberss.. Cute si awaam aa jye na😩
2026-06-27 16:17:53
0
🇵🇰RAees Jutt🇦🇪♥️🌹 :
مشکل ترین "الوداع" کے بعد۔۔۔۔۔۔۔
سینے میں دل نہیں "صدمے" دھڑکتے ہیں.۔۔۔۔
RAees jutt ❤️🤫
2026-06-21 20:17:07
0
گوندل گجرات :
🥰🥰🥰
2026-06-20 13:48:24
3
𝐌𝐚ℓ𝐢𝐤 𝐙𝕖𝔢𝔰𝒽𝕒𝔫✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-22 14:08:03
0
☾༺ تنہا نِیازی ༻☽ 🥀 :
🔥🔥🔥
2026-06-21 16:49:14
0
شانی کی ہوں🫠❤️ :
😂😂
2026-06-22 17:06:29
0
Muhammad Shahbaz :
🥰🥰🥰
2026-06-21 17:49:35
0
dilbar Jani :
🥰🥰🥰
2026-06-23 00:16:13
0
🍂 Räø💫 :
❣️❣️❣️
2026-06-21 14:59:58
0
🍁🖤🦅اویس علی🦅🖤🍁 :
👍👍👍
2026-06-21 13:49:18
0
Tiktok girl❤️👑 :
@𝓑𝓵𝓪𝓬𝓴_𝓑𝓮𝓻𝓮𝓽
2026-06-21 10:55:36
0
MH🫰💸 :
🤔🤔🤔
2026-06-21 07:45:07
0
To see more videos from user @dily_007, please go to the Tikwm
homepage.