@sbr_writes: ہم ہار گئے… اب دل میں اتنی سکت نہیں رہی کہ کسی کے در پر محبت کی بھیک مانگیں، ہم نے چاہا تھا تمہیں اپنی حد سے بڑھ کر مگر شاید یہ چاہت ہی ہماری کمزوری بن گئی۔ اب جو تمہیں بہتر لگے وہی کر لو، ہم نے اپنے حصے کی جنگ خاموشی سے ہار دی ہے۔ یہ ہار دراصل محبت کی انتہا ہے، جہاں انسان ضد چھوڑ کر خود کو تقدیر کے حوالے کر دیتا ہے۔ دل ابھی بھی تمہارا ہے، مگر اب ہم نے سیکھ لیا ہے کہ ہر چاہت کا مل جانا ضروری نہیں ہوتا۔ #unfreezemyaccount😭🙏 #unfreezemyaccount😭🙏 #varilpeoteyline💫🥀 #sadline🥺