@waliyekhurasan912: 04 محرم الحرام 📝" 4 محرم الحرام ۔سن61 ھجری ۔ قاضی شریع ملعون اور 18000 مفتیوں نے امام حُسین علیہ السّلام کے قتل کا فتویٰ جاری کیا " 💔👇 ۔۔۔۔۔ 🏴" 72 مظلوم اور 6 مہینے کے شیرخوار بچوں کو قتل کرنے کے لیے 37 ریاستوں کی نو لاکھ فوج جمع کی گئی " ⚔️ ✍️" 4 محرم الحرام سے 9 محرم الحرام تک کربلا میں کوفہ ، بصرے ، دمشق اور مصر و ایران وغیرہ سے مسلسل فوجیں اکٹھا ہوتی رہیں " 📚" علما پاک و ہند نے قدیم کتابوں میں بیان کیا ہے کہ امام حسین کے خلاف ۷ ریاستوں کی نو لاکھ کی فوج کو کربلا بھیجا گیا - " عالمِ عارف ، علامہ دربندی نے بھی اسرار الشہادت میں اسی تعداد کو بیان کیا ہے ۔ ایرانیوں کی کتاب میں بیان کردہ چالیس ہزار کی تعداد کے زمن میں یہ بیان ہوا ہے کہ چالیس ہزار وہ تھے جو صرف خیام حؐسینی کے سامنے تعینات تھے " 💧(37 ریاستوں کی 9 لاکھ فوج نے بیبؐی پاک سیدہؐ کا گلشن تباہ و برباد کردیا