@jaleel.khan6617: پاکستان میں فیس بک سے ڈالر کمانا بہت مشکل تھا تاہم اب فیس بک کی جانب سے جو نئی خوشخبری آئی ہے اس کے مطابق اب پاکستان میں ڈالر کمانا بہت آسان ہوگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو پوری دنیا میں لوگ استعمال کرتے ہیں اور کئی فری لانسرز اور کانٹینٹ کریئٹرز اس سے اچھی بھلی رقم کما ماہانہ کما رہے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کو فیس بک پر مونیٹائزیشن ٹول نہیں ملتا جس کے باعث وہ فیس بک سے کما نہیں پاتے۔ فیس بک سے کمائی کے لیے کانٹینٹ مونیٹائزیشن ایک اہم ٹول ہے جب آپ یہ ٹول ایکٹیو یا انلاک کر لیتے ہیں تو آپ کی فیس بک پر کمائی شروع ہوجاتی ہے۔ تاہم اس ٹول کو ایکٹیو کرنے کے لیے فیس بک کی جانب سے مختلف اوقات میں مختلف چیلنجز یا کرائٹیریا دیا جاتا رہا ہے جسے مکمل کرنا ضروری ہوتا ہے، مثال کے طور پر فیس بک پہلے 10 ہزار فالوورز اور 60 لاکھ منٹ کا واچ ٹائم مکمل کرنے کے بعد آپ کو کانٹینٹ مونیٹائزیشن تک رسائی دیتا تھا، تاہم اب فیس بک نے بعض اکاؤنٹس یا پیچز کے لیے یہ چیلنج یا کرائٹیریا بہت ہی آسان کر دیا۔ فیس بک کے بعض اکاؤنٹس اور پیجز پر کانٹینٹ مونیٹائزیشن ٹول کو ایکٹیو یا انلاک کرنے کے لیے ایک چیلنج دیا گیا ہے اور یہ چیلنج فیس بک کی جانب سے آج تک دیے جانے والے تمام چیلنجز یا کرائٹیریا میں سے انتہائی آسان ہے جسے بہت ہی آسانی کے ساتھ مکمل کیا جا سکتا ہے۔ فیس بک کی اس تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق اب اگر آپ 28 دنوں میں اپنے پیج پر 3 لاکھ ویوز کا ٹارگٹ مکمل کر لیتے ہیں تو آپ کو کانٹینٹ مونیٹائزیشن کا ٹول مل جائے گا اور آپ کی کمائی ڈالرز میں شروع ہو جائے گی اور کسی بھی پیج پر 28 دنوں میں 3 لاکھ ویوز حاصل کرنا کوئی اتنا بڑا چیلنج نہیں جسے کوئی پورا نہیں کر سکتا، تاہم اس کے لیے فیس بک کی دیگر پالیسیوں کا خیال رکھنا بھی انتہائی اہم ہے۔ لیکن یاد رکھیں کہ کانٹینٹ مونیٹائزیشن کے لیے چیلنج جوائن کرنے کی یہ اپڈیٹ فیس بک کے تمام پیجز یا اکاؤنٹس پر نہیں آئی۔ #facebook #contentmonotization #content #socialmedia #explainthis #fouryoupage #foryou #floatingsolarpoweredfountain #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں

جام پور کا شہزادا
جام پور کا شہزادا
Open In TikTok:
Region: BY
Saturday 20 June 2026 14:06:22 GMT
38988
564
21
98

Music

Download

Comments

alisindhi7214
007 ALEE :
mujhy tu show nahi ho raha
2026-06-21 10:40:43
2
fastfoodaivideio
Fatima 😘 ai :
follower kitna
2026-06-20 16:39:53
4
billa_king_302
꧁༒𝗕𝗞 𝟯𝟬𝟮༒꧂ :
Kiya ye such he or follower Kitne chaye hote he
2026-06-21 15:24:27
2
trollingzone1
Trolling Zone 1 🔥💃 :
Bhai bta TU dey monatization Kahan or arahi hy؟
2026-06-21 10:59:42
2
tehrekeinqlab804
TEHREK-E-INQLAB :
Kya kerna higa
2026-06-21 06:37:55
4
saqib.naseer2026
Saqib Naseer :
Gud luck everyone
2026-06-21 14:07:26
1
muhammadziadkhan3
حضور محبوبِ سبحانیؓ :
yr mere to 2million hai 1 week main please btao
2026-06-21 07:05:12
2
bestdramas22
science facts :
aur agar 28 dino ma mukamal na hojay phir kia dobara moka hoga
2026-06-21 06:38:27
3
juttiontop455
Juttion🔝 :
mene ak din me hi pura kerli
2026-06-21 15:01:01
1
malikwaqaas0
Malik waqass :
hatta dya gaya h ab kuch
2026-06-20 16:46:49
4
junaid.jamshaid881
Junaid Jamshaid :
monetize per jo package ki waha challenges ka appsan ho gya is pera click karo bus aj say vedio uplod karo bs 3M views hasal@ karo
2026-06-21 08:08:13
2
officialaitales8
@officialaitales :
😳😳😳
2026-06-21 09:32:48
2
To see more videos from user @jaleel.khan6617, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About