@jhangpolice15: ڈی پی او جھنگ ساجد حسین اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیرِ قیادت شہر بھر میں فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں پولیس ، ایلیٹ فورس،شاہین اسکواڈ، ریسکیو 1122، پیرا فورس، ٹریفک پولیس، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کی شرکت فلیگ مارچ پولیس لائنز سے شروع ہوا جو شہر بھر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا پولیس لائنز میں اختتام پزیر ہوا حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ڈی پی او مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی الرٹ ہے،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ڈی پی او شرپسند عناصر کیلئے کوئی رعایت نہیں، آہنی ہاتھوں نمٹیں گے، ڈی پی او ساجد حسین تمام مسالک کے نمائندہ علماء تخریبی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ڈی پی او امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام ادارے متحرک کردار ادا کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر جھنگ پولیس انسانی بنیادوں پر معاشرتی امن و استحکام کو عملی طور پر مستحکم بنانے کیلئے سرگرداں ہے۔ڈی پی او