*حُـسن والوں کی نشانیاں بھی حـسین ہوتی ہیں*✨
لوگ کتنے حسین ہوتے ہیں جو دلوں کے مکین ہوتے ہیں اصل حُـسن چہروں کا نہیں بلکہ اخلاق، مُحبت، خلُوص اور دُوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کا نام ہے جو دل جوڑتے ہیں وہی یاد رکھے جاتے ہیں اور جو مُحبت بانٹتے ہیں وہی دلوں پر حکومت کرتے ہیں نفرتیں فاصلے بڑھاتی ہیں جبکہ مُحبت دلوں کو قریب کر دیتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایسا حُسنِ اخلاق عطا فرمائے جو دلوں میں مُحبت اور آسانی پیدا کرے آمین 🥹🤲
2026-06-21 22:07:14
0
Malik shahzadi 950 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 15:56:29
2
😘 my Love R 😘 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 17:05:18
0
𝑴𝒆𝒓𝒊𝐉𝐚𝐧 :
😎😎😎
2026-06-20 15:04:50
2
To see more videos from user @immj9200ss6, please go to the Tikwm
homepage.