اللّٰهُمّصَلِّ وَسَلِّمْعَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ وّعَلٰی آلِهِ وَأَصْحَابِهِ یَا سَيِّدِي یَا رَسُولَاللّٰہ ﷺ
المدد یا غوث الاعظم
المدد یا دستگیر
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے دوست پیر بھائی زاہد نذیر قادری (عرف چندا بھائی) کے گھر ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔
زہریلا کھانا کھانے کی وجہ سے ان کے اہلِ خانہ کی طبیعت شدید متاثر ہوئی، جس کے باعث ان کی بیٹی بتول فاطمہ اور بیٹا منیر قادری رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مزید یہ کہ باقی تمام اہلِ خانہ اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے، الحمدللہ۔
تمام دوستوں، احباب اور اہلِ محبت سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ پوری فیملی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے، اس آزمائش کو آسان فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
*TARIQA AL QADRIA*
2026-06-21 07:17:35
0
MALIK SHAHBAZ :
Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah
2026-06-21 04:38:57
0
Paind To London :
bhai tum khab khao gay daal 😳
2026-06-21 04:42:46
0
128awan :
گرمیوں میں دالیں زیادہ پکتی دیکھی لیکن صحافیوں کو خبر چاہیے بس
2026-06-20 18:45:37
0
Hoorzahra786 :
astagfar
2026-06-21 01:39:41
0
Imran Khan 1137 :
😭😭😭🙏🙏🤲🤲🤲
2026-06-20 15:40:49
2
Haji Amanat Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-20 15:40:48
1
@qaiserboota :
🤲🤲🤲
2026-06-20 15:05:19
1
@Shahzadali686 :
😭😭😭
2026-06-21 06:25:30
0
Shahzada Faisal :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 06:27:15
0
Rana 255 aala 👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 06:38:54
0
Punjabian's :
😁😁😁
2026-06-21 07:50:02
0
Malik Arif :
😭😭😭
2026-06-21 06:23:05
0
Khurram Shahzad :
💯💯💯
2026-06-21 06:42:15
0
anees don :
😳😳😳
2026-06-21 07:10:52
0
amanullahwaryah6 :
💯💯💯
2026-06-20 14:35:49
0
To see more videos from user @mianmunawarofficial, please go to the Tikwm
homepage.