@kaptan.ka.sepahi.804: ملک اور قوم کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، لیکن قوم اب بھی خاموش ہے؟ 💔یہ تصویر صرف ایک قیدی کی نہیں، بلکہ ہماری سوئی ہوئی غیرت کا سوال ہے۔ وہ ہمارے اور ہماری نسلوں کے مستقبل کے لیے اس گھٹن اور گرمی میں تڑپ رہا ہے، اور ہم اب بھی مصلحتوں کا شکار ہیں؟خدارا اب تو جاگو پاکستانیو! اپنے کپتان کے لیے، سچ کے لیے آواز اٹھاؤ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ 🥲 . . #imrankhan #foryoupage #pti_lover #viralmyacccount #viral @PTI OFFICIAL