@muhammadyounaskhanpti: ن لیگی MPA صوبیہ شاہد جس نے کل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ڈائس کے پاس جاکہ بدتمیزی کی تھی، اس کیلئے سہیل آفریدی نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ "چی یو یی خُلہ کیتی پیتی وی، او بل خبرے اوتے بوتے کوی، نو چی خبرے نہ کوی بیہ خہ لیدہ شی" #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰