جیسے کے محترم نے فرمایا کے غیب کا علم صرف اور صرف اللہ پاک کے پاس ہے اِس بات کے ساتھ یہ بات بھی کہہ سکتے ہیں کے اللہ ہر شے پہ قادر ہے جیسے چاہتا ہے اُسے غیب کا علم عطا فرماتا ہے ۔
ایک مخلوق جو انسان کے ساتھ بچپن سے ہی ہوتی ہے اُسے صوفیاء کرام لطیفہ نفس کہتے ہیں 🙏
2026-06-20 15:50:39
57
بزمِ علم 📜 :
آصف صاحب کے سوال پر ڈاکٹر صاحب آپ نے جس طرح علمِ غیب کے خالصتاً اللہ کی صفت ہونے پر گفتگو فرمائی، وہ بالکل برحق ہے۔ قرآنِ پاک میں جگہ جگہ صراحت ہے کہ غیب کا مالک صرف اللہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب! آپ کا قرآنِ مجید کی آیات پر گہرا تدبر اور تفصیلی غور و فکر ہمیشہ دل کو چھو لیتا ہے، اسی علمی حوالے سے ایک طالبِ علم کے طور پر ذہن میں ایک نکتہ آیا ہے جس پر آپ کی رہنمائی درکار ہے۔
قرآنِ پاک میں جہاں ایک طرف غیب کو اللہ کی خاص صفت بتایا گیا ہے، وہیں دوسری طرف دو مقامات پر اللہ تعالیٰ اپنے چنے ہوئے رسولوں کو اس علم سے نوازنے کا ذکر بھی فرماتا ہے:
سورۃ الجن (آیت 26-27): "وہ غیب کا جاننے والا ہے، پس وہ اپنے غیب پر کسی (عام شخص) کو مطلع نہیں فرماتا، سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے..."
سورۃ آل عمران (آیت 179): "...اور نہ ہی اللہ کی یہ شان ہے کہ (اے عام لوگو!) تمہیں غیب پر مطلع کر دے، بلکہ اللہ اپنے رسولوں میں سے جسے چاہتا ہے (غیب کے علم کے لیے) چن لیتا ہے..."
ڈاکٹر صاحب! ان آیات کی روشنی میں کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ علمِ غیب کی دو اقسام ہیں؟ ایک "علمِ ذاتی" جو صرف اور صرف اللہ کا ہے (جس میں کوئی شریک نہیں)، اور دوسرا "علمِ عطائی" جو اللہ پاک اپنے خاص نبیوں (خصوصاً حضور ﷺ) کو اپنی مشیئت سے عطا فرماتا ہے؟
قرآن پر آپ کے گہرے تدبر کی روشنی میں اس تطبیق (موازنے) کو اچھے سے سمجھا دیں تاکہ ہم جیسے طالبِ علموں کی مزید رہنمائی ہو سکے۔ جزاک اللہ خیراً!
2026-06-20 20:02:51
31
The Universe :
غیب کی باتیں اللّٰہ جانتا ہے مگر ان باتوں کو جاننے کے لیے اللّٰہ نے علم رکھا ہوا ۔ جو جتنا اس علم کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اللّٰہ اُسے عطاء کرتا ہے ۔ جیسے سو سال پہلے لوگ نہیں جانتے تھے کہ بارش کا سسٹم آئے گا اور اتنے دنوں تک بارشوں کے ہونے کے امکانات ہیں اب جدید سائنس کے ذریعے یہ ممکن ہو سکا ہے کہ ہم بارش کے ہونے سے پہلے امکانات کی صورت میں یہ جان سکتے ہیں کہ بارش ہوگی یا نہیں تو پھر نااعوذ باللہ ہم لوگ گمراہ ہوئے ہیں ؟ نہیں نا ۔ ایسے ہی ہر چیز کے پیچھے کاز اینڈ افیکٹ کا تصور ہے اور اس کاز اینڈ افیکٹ کو جاننا علم ہے۔
2026-06-21 07:28:55
8
🇵🇸KING🇵🇸 :
Kya kareen bi hamy waswasy ma dal skta ha ?
2026-06-21 18:22:42
0
Juqbid :
palmist to waky hi real ha
2026-06-20 23:05:49
5
Azam Arain :
Haath dekh k kesy future ka pta chalta hai
2026-06-20 18:12:51
1
✨ فَ ہ ي م 💫 :
Answer is not complete its not about Ghaib ka Ilm we All Muslims have faith k Allah ko ilm hai or ye ilm looh e Mehfooz main written hai and also its not about Qareen or Humzaad, its about how Numerology Astrolgy got some facts and from where these things these study came from?
2026-06-21 02:52:26
0
Ahmm@74444 :
astrology k hawaly se dobara sai se btyen plz ye concept clear ni ho rha kahi se bi
2026-06-20 19:31:42
2
Nk loft :
I wish such podcast system should promote is pakistan love you Dr sufyan bhai allah tallah ap jaisy bande islam ko kasrat se ata kary Ameen🥺
2026-06-20 18:57:44
2
Farrukh :
Asteology and contacting with Jinns are totally different fields... Astrology doesn't have Jinns contacts
2026-06-27 13:11:18
0
Mohammad Ikram :
آصف بھائی اور ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین
2026-06-21 16:28:20
7
Muhammad Ali🇵🇰🇶🇦🔥 :
sir please make the vidoe on *the hidden simulation*
silas orvens
2026-06-20 23:27:38
1
NK :
everything is number even in quran maximum symbols given in numbers then why numerology is haram in Islam, our prophet pbuh predicted everything for future and that's 100% correct and also Allah allowed us to use wisdom and learn because Allah gives us brain to concentrate and get information then how can numerology and Astrology is haram, isn'tit denied, this is not black magic ,Sir I really appreciate your research and ilm please guide us in detail because we really need detailed reply jazakallah
2026-06-23 08:20:25
0
Sam :
You pointing very logical questions
2026-06-20 17:35:18
4
All Clips :
To phir kal barish ho gi? Kese?
2026-06-23 21:56:40
1
Riffat Mirza :
Beshak
2026-06-20 18:44:52
1
Shahrukh Naseem :
Zodiac sign to Sirf apki personalty ke bare me Sahi 70% batate hn future bakwas hy
2026-06-21 08:57:15
1
user8044571376921 :
answer nahi diya gaya...jo sawaaal poocha...
2026-06-21 06:46:33
1
khaqanhaidar5 :
nice
2026-06-21 18:13:12
0
zahida Qazi :
محکمہ موسمیات والے پیشینگوئی کرتے ہیں جو بالکل ٹھیک نکلتی ہے اسی طرح یہ بھی ایک علم ہے لوگ باقاعدہ سٹڈی کر کے ریسرچ کرتے ہیں لیکن اس کی بنیاد پر فیوچر پریڈکشن کرنا سخت گناہ ہے دو لوگ ایک وقت پر پیدا ہوتے ہیں لیکن دونوں کی قسمت مختلف ہوتی ہے البتہ ان کی کوالٹیز ملتی جلتی ہو سکتی ہیں
2026-06-21 17:06:45
0
Ahmed Khatri :
It is very rare to see someone admit that he has no answer to something.. beautiful teacher
2026-06-22 04:19:28
1
(((/"ībřąhîm"/))) :
Exactly 💯
2026-06-23 21:49:50
0
Abbas :
jzakallah
2026-06-23 20:27:44
0
Ayesha fatima :
to ya Jo muakal ka bolty wo kia hy
2026-06-26 18:39:30
0
To see more videos from user @asifjattpodcast, please go to the Tikwm
homepage.