@alina.noor723: روزہ رکھنا ہے جی 9، 10 محرم کا ضرور رکھنا ہے ام حسین کی بارگاہ میں پیش کرنے کے لیے رکھنا ہے ❤️ 10 محرم کے روزے کی فضیلت ہے کہ اللہ اسے 80 ہزار سال کے روزے کا ثواب عطا فرماتے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ روزہ سنت ہے رمضان کے روزے فرض ہونے سے پہلے 10 محرم کا روزہ فرض تھا رکھیں گے انشاء اللہ تعالی انشاء اللہ تعالی#alinanoor723 #growmyaccoun #unfreezemyaccount #foryourpage #likevedios🥰💗🤌シ゚