@family_yy2: betul itu #jalanjalan #gossipgirl #bestie #arisan

Y&y family
Y&y family
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 20 June 2026 14:57:18 GMT
2079
13
0
145

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @family_yy2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

… میں واپس آ گیا، مگر تیرے حصے کا مر کے آیا ہوں دیکھ… میں واپس آ گیا ہوں مگر وہ نہیں جو گیا تھا… میں تیرے لفظوں میں جل کر، تیرے غصے میں بکھر کر، اپنے اندر کچھ دفن کر کے آیا ہوں… تم نے کہا تھا “میری بددعا ہے تم زندہ واپس نہ آؤ…” اور میں سچ کہتا ہوں… میں واقعی زندہ واپس نہیں آیا، کیونکہ جو تمہاری دعاؤں میں تھا وہ راستے میں ہی مر گیا… اب جو تم دیکھ رہے ہو نا یہ صرف ایک خالی سا وجود ہے، جس میں سانس تو ہے مگر وہ دل نہیں رہا جو تمہارے ایک لفظ پر مسکرا دیتا تھا… تم کہتی ہو غصے میں کہا تھا؟ ہاں… مان لیا مگر سچ یہ ہے کہ غصہ وہ سچ بولتا ہے جو ہم ہوش میں چھپا لیتے ہیں… الفاظ صرف بولے نہیں جاتے وہ دلوں میں اتر جاتے ہیں… اور جب دل میں اتر جائیں تو پھر واپس نہیں آتے… تم نے بددعا دی تھی اور میں نے اسے جیا ہے… ہر لمحہ، ہر سانس میں میں نے وہ موت محسوس کی ہے جو تم نے میرے لیے مانگی تھی… تو ہاں… دیکھ میں واپس آ گیا ہوں مگر یاد رکھنا… میں تیرے حصے کا مر کے آیا ہوں۔   #urdupoetrylovers💚💕💕💖follow #unfrezzmyaccount #trendingvideo #viralvideo #foryoupage

About