@chargul.vlogs: جب بھی زندگی میں بہت کچھ ہو رہا ہو، چاہے اچھا ہو یا بُرا، تو ایک دن اپنے فیملی ممبرز کے ساتھ کہیں باہر چلے جایا کریں۔ موبائل فون بند کر کے رکھیں، پھر دیکھیے کہ کتنا سکون اور خوشی محسوس ہوتی ہے۔ بعض اوقات اپنوں کے ساتھ گزارا ہوا وقت ہی سب سے خوبصورت علاج بن جاتا ہے۔❤️ @Chargul vlogs @Chargul vlogs @Chargul vlogs #creatorsearchinsights #foryou #unfreezemyaccount #chargulvlogs #gomaluniversity