@sabanaazfficial: آئی ٹی منسٹر شزہ فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے، اس پر نہ صرف ان سے استعفیٰ لینا چاہیے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہیے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں! ثمینہ پاش #Pakistan #PoliticalDemand #QuaidAZam #NawazSharif #Pakistan