@kaptankajalwa804: 🚨🔥 اہم ترین سوال !!🚨🔥 عمران خان نے کہا تھا آگر ایک مہینے سے زیادہ مجھے یہ قید تنہائی میں رکھیں تو صوبہ خیبرپختونخوا بند کردو، عمران خان 🔥🔥 سوال میرا عاشقِ عمران محمد سہیل آفریدی سے ہے کہ آپ نے عمران خان کی اس ہدایت پر ابھی تک عمل کیوں نہیں کیا۔؟؟🚨🚨