@muzammiledits804.2: عورت محبت میں سب کچھ قربان کر سکتی ہے، اپنی خوشیاں، اپنی خواہشات، یہاں تک کہ اپنی جان بھی۔ مگر وہ کبھی بھی اپنے مرد کی آنکھوں میں کسی دوسری عورت کے لیے محبت کی ایک چنگاری بھی برداشت نہیں کر سکتی۔ غیرتِ جذبات اسے مٹ جانا تو سکھاتی ہے، لیکن اپنی محبت کو کسی اور کے ساتھ بانٹنا نہیں سکھاتی۔ یہ حسد نہیں، یہ اس کی اندھی محبت کا مان ہے جو وہ کبھی ٹوٹنے نہیں دیتی۔ 🖤✨ #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #foryou #fyp #foryoupage