@pathani5511: #ہم مُحبت میں غلطی نہیں کرتے بس اِنسان غلط چُن لیتے ہیں، مُحبت اور خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے، جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا خُود سے نااِنصافی ہے...🤍🌼 #foryoupage #unfreezemyacount #tiktokteamviralmyvideo