@alijaraal2: الحمدللہ! آج *باغ باوا ینگ ویلفیئر سوسائٹی* کی جانب سے میت کو غسل دینے والا جدید پھٹا مسجد انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام افراد کے تعاون کو قبول فرمائے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک سب کے مال، اولاد، کاروبار اور صحت میں برکتیں عطا فرمائے اور سوسائٹی کو مزید فلاحی کاموں کی توفیق دے۔ آمین! جزاک اللہ خیر! #creatorsearchinsights #CapCut #fyppppppppppppppppppppppp #گجرات___والے___ہیں #باغ_باوا_ینگ_ویلفیئر_سوسائٹی