تمہاری باتوں میں وہ سکون تھا جیسے رات کی تنہائی میں چاندنی جیسے چلتے صحرا میں ٹھنڈی ہوا میں نے خود کو تم میں کھو دیا تھا کہیں۔ مگر اب تم بھی وہی سوال بن گئے ہو جو کبھی جواب ہوا کرتا تھا۔ تمہاری آنکھوں میں اب وہ روشنی نہیں جو میری دنیا کو روشن کرتی تھی۔ کیا یہ وہی تم ہو جو میری آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دیتے تھے؟ یا وقت نے تمہیں بھی بدل دیا جیسے سب بدل جاتے ہیں؟ اب تمہاری خاموشی میرے دل پر بوجھ بن کر گرتی ہیں تمہاری دوری ایک اذیت ہے جو ہر لمحہ مجھے توڑتی ہے۔ میں نے کبھی سوچا نہ تھا کہ تم بھی درد کا سبب بن جاؤ گے تم بھی ان لوگوں میں شامل ہو جاؤ گے جو وعدے کر کے نبھاتے نہیں۔
میری امیدوں کا شہر تمہارے نام سے آباد تھا اور آج وہی شہر ویران گلیوں میں بدل گیا ہے۔ تم اگر ساتھ دیتے تو شاید یہ کہانی کچھ اور ہوتی مگر اب جو ہے وہ ایک ادھوری داستان ہے۔ میں اب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں مگر اب وہ چاہت نہیں رہی بس ایک خاموش سا دکھ ہے جو دل کے کسی کونے میں رہتا ہے۔ تم تو حل تھے میری مشکلوں کا مگر اب تم بھی ایک مشکل ہو اور شاید یہی زندگی ہے جہاں اپنے بھی آزمائش بن جاتے ہیں۔
2026-06-22 10:22:50
2
♡♤Malik Muzammil ♡♤ :
same 😭 is ko kbe maff na kerna
2026-07-25 20:02:22
2
Malik Salman 512👑 :
song nahi laga na tha yar
2026-07-14 20:34:26
2
Jani oooyyyy @😍😍😘😘 :
S 🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 17:07:27
5
Sheraz Ahmad :
Na Bhai asa na kerna bas saber kero inshallah Allah sub theek ker de ga
2026-07-20 17:34:22
2
Malik Saim 💝101🤟 :
bahi yaha ham na sailing ki ha ❤️
2026-06-21 19:31:11
2
Ali as janum :
rula dya
2026-06-30 15:22:18
1
Rajput 789 :
hayeeeeeeeeee
2026-07-06 05:56:06
1
👑prince🤴💪💯🔥🦅 :
💔💔 Nai Bhai aisy na kerna yaar 🥲🥲
2026-08-21 22:00:04
0
Malik Rehan 3280 :
Sam 😫
2026-07-19 20:18:15
0
Nabeel khokhar :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-23 17:16:54
0
❤️🔥 乄 卄𝓪ss𝓪n, H 么 S S 么N👻 :
Bhai ap sikandra bad sa ho
2026-07-23 11:00:49
0
Foji ki Koji🙈🫣😍 :
hyeee🥹🥹🥹🥹
2026-07-17 01:37:46
0
Faheem khan :
2026-07-09 12:08:52
3
Shayari Qureshi :
Ameen😭😭
2026-07-07 13:11:45
0
𝓵𝓾𝓺𝓶𝓪𝓷𝙹𝚄𝚃𝚃💕🧸 :
2026-07-09 19:59:50
0
zakhmi Dil 💔 :
hnjiii ma b bataoo gi acha nhi kar ty yah log 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔
2026-06-21 04:33:22
5
Hamza007 :
🥺🥺🥺
2026-06-22 02:23:59
3
To see more videos from user @mareparijan, please go to the Tikwm
homepage.