@asharhammad: #creatorsearchinsights ڈپریشن میں مبتلا شخص کو جب بار بار یہ نصیحت کی جائے کہ مثبت سوچو، نماز پڑھو، ورزش کیا کرو اپنے آپ کو مصروف رکھا کرو اور دوستوں میں گھل مل کر رہا کرو۔ تو یہ سب بظاہر اچھے مشورے لگتے ہیں مگر حقیقت میں یہ مشورہ اس شخص کے لیئے مزید بوجھ بن جاتے ہیں اسے لگنے لگتا ہے کہ کوئی اس کا دکھ سننا ہی نہیں چاہتا اور ہر شخص با نصیحت کرنے میں دلچسپی اور اسے اپنا فرض سمجھتا ہے نتیجتا وہ اپنے دکھ درد چھپانے لگتا ہے۔ اور خود کو مزید تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔ . . The Unrivaled Sovereign 🎭 میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️ Stay Connected: ✨ Instagram: asharhammad.llc ✨ LinkedIn: asharhammadnazir ✨ Snapchat: mr.asharhammad . #asharhammad #asharnexus #urdupoetry #qalamband