@liwaxna: مشال خان کے قاتلوں کے منہ پر کیا کرارا تھپڑ رسید ہوا! کہتے ہیں , اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی، تو وہ انہیں کنوئیں میں چھوڑ کر کبھی واپس نہ آتی۔ شہید مشال خان کی بہنوں نے اپنے بھائی کا ادھورا خواب مکمل کیا، اس کی راہ پر چلیں، اور صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ گولی آواز کو خاموش کر سکتی ہے، حوصلے کو نہیں۔ مشال شہید آپ زندہ ہو ، اپنی بہنوں کی ہمت میں، اپنے خوابوں کی تکمیل میں۔۔۔پلوشے کیطرف مشال خان کی بہنوں کو دلی مبارک باد۔ ارے یہ ڈگری کاغذ کا ٹکڑا نہیں یہ ایک شہید کا خواب ہے جو زندہ ہو گیا