or Pakistan aj tak 2 saal wala BA BSc waghara ka program khtam ni kr paya or na e kr paye ga shaid.
2026-06-20 19:16:43
3
Abdullah QURESHI :
good information world change good china
2026-06-20 22:17:35
0
Muzammil :
yes, valuable skills seekhni chiay
2026-06-20 21:56:40
1
Mudasser Meatla :
پاکستان کے تعلیمی نظام میں بنیادی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ موجودہ نظام میں طلبہ کو برسوں تک ایسے متعدد مضامین پڑھائے جاتے ہیں جن کا ان کے مستقبل کے پیشے یا دلچسپی سے براہِ راست تعلق نہیں ہوتا۔ نتیجتاً طالب علم چودہ یا سولہ سال تعلیم حاصل کرنے کے باوجود عملی میدان میں خاطر خواہ مہارت حاصل نہیں کر پاتا۔
ایک بہتر نظام یہ ہو سکتا ہے کہ ابتدائی چند سالوں میں بچوں کی اخلاقی، دینی اور سماجی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے۔ اسلامیات کو ایک جامع مضمون کی صورت میں پڑھایا جائے جس میں قرآن و سنت، سیرتِ طیبہ ﷺ، صحابۂ کرامؓ کی زندگیاں اور مسلمانوں کی علمی و تاریخی خدمات شامل ہوں۔
اس کے ساتھ بچوں کی فطری صلاحیتوں اور دلچسپیوں کا جائزہ لیا جائے۔ مختلف عملی سرگرمیوں، کھیلوں اور تعلیمی مشقوں کے ذریعے یہ معلوم کیا جائے کہ ہر بچہ کس شعبے میں زیادہ استعداد رکھتا ہے۔ بعد ازاں اسے اسی شعبے سے متعلق خصوصی تعلیم دی جائے اور اس مضمون کو محض کتابوں تک محدود رکھنے کے بجائے عملی تربیت اور تجربے سے جوڑا جائے۔
ایک تیسرا مضمون عمومی معلومات پر مشتمل ہو سکتا ہے جس میں مختلف علوم اور زندگی کے اہم موضوعات کا بنیادی تعارف شامل ہو، تاکہ طالب علم دنیا کے بارے میں ایک متوازن آگاہی بھی حاصل کر سکے۔
اگر تعلیم کو ڈگریوں کے بجائے مہارت، عملی تجربے اور تخصص کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو نوجوان کم عمری میں ہی اپنے شعبے کے ماہر بن سکتے ہیں۔ اس طرح نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ ملک کو زیادہ قابل، ہنر مند اور باصلاحیت افراد بھی میسر آئیں گے۔
2026-06-20 21:15:22
0
Radhe bhai⚜️🎭 :
2026-06-20 20:01:18
0
Abida Abbasi :
hum abi marum nawaz or nawaz sharif different politicians ko subjects ma shamil kr rahy hn or purany Jinnah sb allama iqbal sir syed molana joher ko nikal dia ha hum china sy agy hn
2026-06-20 20:55:04
1
✈️🏖🌤♨️🍹 :
👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
بامقصد تعلیم.ترقی یافتہ قوم
2026-06-20 18:07:50
0
Bilal G :
چین کیا کرو ہے
2026-06-20 18:09:32
0
Muhammad Amjad :
china Kisi Ka mureed nhi. a+b se aj tk Hamee Kia Faida Mila.
2026-06-20 16:45:39
0
Nadeem mohal :
Good decisions
2026-06-20 19:48:44
0
🦅 Shahab 🦅 جٹ مہکمہ✌🏿 :
Good massage 👏👏👏👏👏👏
2026-06-20 20:35:59
0
PakTrends :
Hum To M.A Pak Study Or F.A IT E Kryn Gye. Hmy Clerk Or Naib Qasid Banana hai
2026-06-20 17:51:39
0
hasan_7 :
laalay. ...for our kids ...agr degree bhi ...tu alternate ka b zikr kryn...guide ur new gen z and their parents viceversa
2026-06-20 18:59:25
0
Abdullah Pakistan :
سب سے پہلے ڈرٹی ہیریز، مافیاز اور اشرافیہ کو اکھاڑ پھینکنا ہوگا
2026-06-20 20:42:13
0
Dr Kamal Shah :
Pakistani Hanisha Allo Wala Chips Banata rahyga...
2026-06-20 20:36:25
0
Salim Salim :
😁😁😁
2026-06-20 20:33:43
0
Salim Salim :
❤️❤️❤️
2026-06-20 20:33:48
0
Malik latif 999945@gmail. com :
👍👍👍👍
2026-06-20 17:05:55
0
SHOAIB QURESHI :
👌👌👌
2026-06-20 18:14:07
0
Sajjad,kamboh :
👍👍👍
2026-06-20 21:34:22
0
A❤️❤️R :
♥️♥️♥️
2026-06-20 16:30:59
0
khosa.baloch837🇵🇸🇵🇰✌️🇵🇸 :
✌✌✌
2026-06-20 16:22:20
0
💗 【Bro】💗 :
💯💯💯
2026-06-20 21:51:16
0
To see more videos from user @hassanbilalchoudhary, please go to the Tikwm
homepage.