Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@electrostreet_official: #электросамокат #литвин #electrostreet #мем
ElectroStreet🛴
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 20 June 2026 16:06:48 GMT
9639
526
6
218
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.47MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.91MB
)
Watermark .mp4 (
1.47MB
)
Music .mp3
Comments
URAGAN CS :
Это моя машина зачем ты её украл?
2026-06-20 16:09:40
19
Magesta :
оххх
2026-06-20 16:10:02
2
To see more videos from user @electrostreet_official, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
seni vursunlar cnm#outfit #fypage #akım #OOTD #HijabFashion
Lonely Road - Llona & TiBlaze #lonelyroad #15seclyrics #tiblaze #tobibankz #lyricsedit
Still running on dopamina 🤪 #pesopluma #dinastia #dopamina #dinastiatour #rogersarkansas
والبعض يرعى الإرض مثل البهايم✍🏻. | #عبدالمجيد_الزهراني #بدون_موسيقى #شعر #fyp
اے میری حسرتِ نا تمام جیسے کوئی انتہائی محروم بچہ دکان کے چمکدار شیشے کے پار سجائی گئی کسی بے حد قیمتی اور حسین چیز کو حسرت بھری نگاہوں سے تکتا ہے بالکل اُسی طرح میں بھی اپنی خالی جھولی اور چور چور ہو جانے والے خوابوں کے ساتھ تمہیں بہت دور سے جی بھر کر دیکھتا ہوں کیونکہ میری محبت اس محروم بچے کی مانند ہے جو اس انمول شے کو پانے کی کوئی بساط یا استطاعت تو نہیں رکھتا مگر اسے مسلسل دیکھنے کی اسی معصوم حسرت کے سہارے اپنی پوری زندگی جی لیتا ہے 🎈🧸 🫠 قرآنِ پاک اس دنیاوی چکا چوند اور انسانی محرومی کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتا ہے ﴿ اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ ﴾ جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل تماشہ اور زینت اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر کرنا ہے یہ الہامی سچائی نَــــــــــیْنؔ کے دل کو یہ تسلی دیتی ہے کہ دنیا کے یہ چمکتے ہوئے شیشے اور یہ مادی فاصلے سب عارضی ہیں جبکہ روح کی تشنہ کامی انسان کو رب کے اور زیادہ قریب کر کے اسے ایک سچا اور مخلص بندہ بنا دیتی ہے 📖✨🙋🏻♂️♥️ اس نازک ترین مقامِ بندگی پر اب میری روح کو وہ انوکھی طہارت میسر آ چکی ہے جہاں پانے کی تمنا تو دم توڑ چکی ہے مگر دور سے تکنے کا یہ پاکیزہ عمل ایک تسبیح کی مانند مقدس ہو گیا ہے کیونکہ جب عشق دنیاوی مصلحتوں اور غرض سے پاک ہو جائے تو وہ مٹی کے قفس سے پرواز کر کے تقویٰ کی ان بلندیوں کو چھونے لگتا ہے جہاں انسان کا ہر آنسو اور ہر سسکتی ہوئی حسرت خالقِ کائنات کے حضور ایک گراں قدر نذرانہ بن کر پیش ہوتی ہے🤌🏼✨🙋🏻♂️🫠 میری یہ تشنہ نگاہیں اس سنگدل شیشے سے ٹکرا کر روز واپس پلٹتی ہیں مگر ان کے اندر کا یقین اب بھی کوہِ استقامت کی طرح مضبوط ہے کیونکہ میں نے اس حسرت کو گناہ یا معصیت نہیں بننے دیا بلکہ اسے رب کی یاد کا ایک وسیلہ بنا لیا ہے جو مجھے ہر قدم پر صراطِ مستقیم کی طرف گامزن رکھتا ہے اور میرے دل کے اجڑے ہوئے شہر میں پاکبازی کی ایک ایسی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر چلتا ہے جو پورے وجود کو معطر کر دیتا ہے🌠😍♥️ قرآنِ پاک میں ایک اور جگہ ربِ کمال کا ارشاد ہے ﴿ وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ﴾ (اور اپنی آنکھوں کو ہرگز اس چیز کی طرف نہ پھیلانا جو ہم نے ان میں سے مختلف لوگوں کو دنیاوی زندگی کی رونق کے طور پر دے رکھی ہے) یہ فرمانِ ذیشان میری اس تشنہ کامی کو صبر کی وہ لازوال دولت عطا کرتا ہے جو مجھے دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے صرف اپنے خالق کے سامنے جھکنا سکھاتی ہے 🛐 ✊🤷🏻🫂 اس خالی جھولی کے اندر اب دنیا کا کوئی کچرا موجود نہیں ہے بلکہ یہاں صرف تمہاری یادوں کے وہ تبرکات سجائے گئے ہیں جن کی حرمت کی قسم کھا کر نَــــــــــیْنؔ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور یہی وہ مقامِ تسلیم ہے جہاں پہنچ کر انسان کو اپنی محرومی پر بھی رشک آنے لگتا ہے کیونکہ جو چیز دنیا کی نظر میں ایک حسرت ہے وہ دراصل میرے لیے اپنے رب سے لو لگانے کا وہ سنہری موقع بن چکی ہے جو ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتا 🙅🏻♂️🫠🫂✊ اس بے بس بچے کی طرح میرا وجود بھی اب زمانے کی بے حسی اور طعنوں سے بے نیاز ہو کر صرف اس ایک جلوے کا اسیر ہو چکا ہے جس کے پار پوری کائنات کی خوبصورتی سمٹ آئی ہے اور میری ہر مناجات اب ان لفظوں کی محتاج نہیں رہی بلکہ میری آنکھوں میں جمی وہ حسرت ہی اب میری سب سے بڑی دعا بن چکی ہے جو بغیر زبان ہلائے عرشِ الٰہی پر اپنی قبولیت کا راستہ خود تلاش کر لیتی ہے 🌠🤝✊😍 روح کی اس انوکھی بالیدگی نے میرے اندر وہ صوفیانہ خودداری پیدا کر دی ہے کہ اب میں اس شیشے کو توڑنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ اس رکاوٹ کو بھی اپنے رب کی ایک مصلحت سمجھ کر قبول کرتا ہوں کیونکہ سچی عقیدت وہی ہے جو محبوب کو اپنی مصلحتوں کا پابند نہ کرے بلکہ اس کی دوری میں بھی اس خالق کی حکمت تلاش کرے جس نے روحوں کے مابین یہ ازلی اور ابدی رشتہ قائم کیا ہے 🤲🍂😍❤️🔥 اب بندگی کے اس آخری سنگِ میل پر تمام دنیاداری دم توڑ چکی ہے اور نَــــــــــیْنؔ کا یہ تشنہ سفر اس اٹل یقین کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچتا ہے کہ جو ربِ کریم ایک معصوم اور محروم بچے کے دل کے ابال کو جانتا ہے وہی میری اس حسرتِ نا تمام کو آخرت کے اس وسیع میدان میں وصال کے اس ابدی معجزے سے ضرور نوازے گا جہاں کوئی شیشہ کوئی دیوار اور کوئی فاصلہ ہمارے درمیان حائل نہیں رہے گا اور ہم ہمیشہ کے لیے سرخرو ہو جائیں گے إنشاءاللّٰه✨🙋🏻♂️😍🫂❤️🔥 ازقلم: زوالقرنين حیدر📔🖋️✨🍁🙋🏻♂️😍🫂♥️ #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #pleaseunfrezzemyaccount #urdupoetry #FORYOU #goviral @Mirhal Malik💞 @Islamic Dunia 0321 @𝙃𝘼𝙎𝙉𝘼𝙄𝙉 😎 @HIDAT-E-LAMS❤️❤️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy