@avaisiqball: دال مارکیٹ رپورٹ فیصل آباد | 20 جون 2026 کی تازہ دالوں اور اجناس کی قیمتیں آج کی تازہ دال مارکیٹ رپورٹ فیصل آباد 📊 دال چنا، دال مونگی، دال ماش، مسور، سفید چنا، لوبیا اور دیگر اجناس کے موجودہ ریٹس ایک ہی جگہ پر۔ روزانہ کی بنیاد پر اناج منڈی اور دالوں کی مارکیٹ اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ #DaalMarketUpdate #FaisalabadMandi #دال_مارکیٹ #AgriRatesPakistan #AnajMandiUpdates