@itx_sanu206: اے میرے دل کے قریب شخص... اگر کبھی میری محبت تمہیں بوجھ لگنے لگے تو خاموشی سے چلے جانا، مگر میری عزتِ نفس کو روند کر نہ جانا۔ مجھے الزاموں، طعنوں اور بے قدری کے سپرد نہ کرنا۔ مجھے اتنا نہ توڑنا کہ محبت کے نام سے ہی خوف آنے لگے۔ کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ تمہاری یاد میرے دل میں احترام بن کر رہے، زخم بن کر نہیں۔ میں نہیں چاہتی کہ جس چہرے کو میں نے اپنی دعاؤں میں مانگا، ایک دن اسی چہرے سے میری روح ڈرنے لگے۔ 🙂🖤

sana khan
sana khan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 16:19:35 GMT
3397
111
2
34

Music

Download

Comments

shiningstar.37
🤐 :
late for this 😶
2026-06-20 20:20:13
0
mr.sherrytaxconsultant
Mr.Sherry Income Tax Lawyer :
Allah Hu Akber ❤️‍🩹
2026-06-20 19:16:02
0
To see more videos from user @itx_sanu206, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About