لوگ نام اور شہرت کے لیے جیتے ہیں، لیکن کچھ لوگ انسانیت کا درد لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ مردان کی دھرتی کا فخر، محترم امجد صاحب ایک ایسا نام ہیں جن کی زندگی کا مقصد ہی دوسروں کے کام آنا ہے۔ بے سہاروں کا سہارا بننا اور مظلوم کی آواز بننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، یہ ظرف خدا پاک کسی کسی کو عطا کرتا ہے۔ اللہ پاک امجد بھائی کی ان مخلصانہ کوششوں کو قبول فرمائے، انہیں لمبی زندگی اور صحت دے تاکہ وہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرتے رہیں۔ آمین۔"
2026-06-20 16:42:23
75
AMAN ULLAH :
سوک امجد بھائی سرا مینا ساتی حاضری ولاگاوے l😘🌹
2026-06-20 17:34:48
17
To see more videos from user @amjad.961, please go to the Tikwm
homepage.