جس نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا، اس نے اسے بغیر کسی سبب کے غنی کر دیا، بغیر کسی برادری اور قبیلے کے عزت دار بنا دیا، بغیر کسی منصب کے شرف بخش دیا، اور بغیر کسی ساتھی کے اسے سکون و انسیت عطا کر دی اےےےےےے اللہ! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کر دی اور اپنا معاملہ تیرے حوالے کر دیا، تیرے سوا نہ کوئی جائے پناہ ہے اور نہ کوئی نجات کی جگہ میرے رب! میں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا اور تجھ پر توکل کیا، پس تو میرا بہترین کارساز بن جا اور میرے معاملات کی تدبیر فرما کیونکہ میں خود اچھی تدبیر نہیں کر سکتا۔ameen ameen آمين يا رب العالمين
2026-06-23 12:10:12
1
💲☆Ahmad:7FiT💋♡ :
:نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے 🍂
اور مجھے کہا جاتا ہے کہ تم اتنا نہ سوچا کرو،🫠
2026-06-20 17:36:47
1
£Z¥KING§👑 :
Hmmmmmmmmmmm 😂😂😂😂😂
2026-06-22 08:34:55
0
Shahjhan janjua :
😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏
2026-06-23 05:51:32
0
🥀متاعِ جاں 👀 :
🥀🥀🥀
2026-06-22 14:53:53
0
Nasir Rasheed🖤🖤 :
🖤🖤🖤
2026-06-21 13:37:56
0
b happy :
👍👍👍
2026-06-20 16:31:10
1
Rizboyy :
🥺🥺
2026-06-23 04:03:29
1
To see more videos from user @barlas_11, please go to the Tikwm
homepage.